سوات: دریا میں ڈوبنے والے دوسرے بچے کی لاش بھی مل گئی، سرچ آپریشن مکمل
مدین کے علاقے آرین درال خوڑ میں 13 سالہ سید رحمان کی لاش نکال لی گئی، ایک روز قبل 5 سالہ کلثوم کی لاش بھی مل گئی تھی